
Overseas Hospital Mandi Bahudin
الیاس رانجھاصاحب کا اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین کے لیے عطیہ
اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین 5000ہزار یورو عطیہ ماشااللہ محمد الیاس رانجھا صاحب آف مدھرے حال مقیم فرانس نے اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین کے لیے پانچ ہزار یورو عطیہ دیا ہے