آج #لیدھر_کلاں_ویلفیئر_سوسائٹی کی طرف سے گاؤں کے تقریباً 110 مستحق گھرانوں میں راشن پیکٹ(20 کلو آٹا،2کلو گھی،2کلو چینی،2کلو چاول،1کلو دال چنا,پیکٹ سویّاں ،1کلو چنے) تقسیم کر دیا گیا ہے ۔جن دوستوں نے اس نیک کام میں سوسائٹی کا ساتھ دیا دعا ہے اللّہ پاک اُن کے کاروبار میں مزید ترقیاں نصیب فرماۓ اور #لیدھر_کلاں_ویلفیئر_سوسائٹی کو مزید اپنے پنڈ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی توفیق بخشے
