130 کے قریب فیملیز کے لیے راشن کا تحفہ

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کی طرف سے گھنیاں اور گرد ونواح کی 130 کے قریب فیملیز کے لیے راشن کا تحفہ جس میں ضرورت کا تمام سامان مثلاً آٹا،گھی، دالیں، چینی، پتی وغیرہ شامل ہیں۔
شکریہ ہیلپنگ ہینڈ

Leave a Comment