ھنیاں ویلفئیر فاؤنڈیشن کے کاموں کی پزیرائی

گھنیاں ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ممبران کی ڈائریکٹر غزالی گروپ آف سکول اینڈ کالجز جناب محمد ضیغم مغیرہ صاحب کے ساتھ میٹنگ۔ مغیرہ صاحب نے گھنیاں ویلفئیر فاؤنڈیشن کے کاموں کو دیکھتے ہوئے خصوصی طور پر مدعو کیا جو ہمارے باعث مسرت ہے۔ انشاء اللہ آئندہ بھی ویلفئیر اسی طرح گاؤں کا نام روشن کرے گی۔ اس موقع پر ضیغم صاحب نے بہت سے مشورے دئیے جو انشاء اللہ ہمارے نیکسٹ پلان کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Comment