گھنیاں گاؤں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے بھرپور سپورٹ کیا جاتا تاکہ کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ سے نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے روکنے میں مدد ملے اور الحمدللہ گھنیاں میں اس کے بہت اچھے رزلٹ سامنے آئے ہیں نوجوان کھیلوں میں بہت زبردست دلچسپی لے رہے ہیں
مجدد حسین گوندل کی طرف سے گھنیاں بیڈمنٹن
کلب کے نوجوانوں کو شرٹس سپانسر کرنے پر خصوصی شکری
