ماشاء الله۔گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک اور بہترین کام گھنیاں واٹر سپلائی کو سمارٹ کنٹرول پر کنورٹ کر دیا واٹر سپلائی کو موبائل فون کی مدد سے آن اور آف کیا جا سکے گا جو ٹائم سیٹ کر دیا گیا ہے اس پر واٹر سپلائی خود ہی آن ہو جائے گی اور خود ہی آف ہو جائے گی پہلے اس کام کے لیے ماہانہ دس ہزار تنخواہ پر ملازم رکھا ہوا ہے اور واٹر سپلائی کو شدید مالی مسائل کا سامنا تھا مگر اب یہ سارا نظام ہی آٹومیٹک کر دیا گیا ہے
