گھنیاں جنازہ گاہ میں انڈر گراؤنڈ بجلی کی تاریں

گھنیاں جنازہ گاہ میں انڈر گراؤنڈ بجلی کی تاریں بچھا کر جنازہ گاہ میں مستقل طور پر بجلی بحال کر دی گئی ہے
اس کے ساتھ ہی پانی کے انتظامات بھی کر دیے گئے ہیں
جنازہ گاہوں کی صفائی کا بھی خصوصی خیال رکھا جا رہے ہے الحمدللہ

Leave a Comment