ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا چوہدری قمر شہزاد رانجھا صاحب نے پانچ ہزار روپے کیمٹی کے حوالے کیے اور ساتھ جنازہ گاہ کے کام کے حوالے سےاپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا اور کمیٹی کے کاموں کو سراہتے ہوئے اپنے اوورسیز بھائیوں کا شکریہ ادا کیا جو کہ اپنے گاؤں کی خوشحالی کے لیے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔