مستحق بچی کی شادی کے لیے ضرویات زندگی کا سارا سامان
رکن اوورسیز ویلفیر ٹرسٹ کے روح رواں جناب محمد فاروق احمد کی طرف سے کھٹیالاں شیخاں کی مستحق بچی کی شادی کے لیے ضرویات زندگی کا سارا سامان لاہور سے منڈی بہاؤالدین بھجوا دیا گیا۔۔۔اللہ پاک بھائی کے رزق میں بے پناہ اضافہ فرماے آمین