چوٹ دھیراں اوورسیز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مستحق اور سفید پوش بچوں اور بچیوں کو پہلے مرحلے میں 142 یونیفارم سیٹ دیئے گئے تھے اور آج 15 یونیفارم سیٹ تقسیم کیے گئے ہیں ٹوٹل 157 یونیفارم سیٹ تقسیم کیے گئے ہیں
اللہ تعالیٰ فنڈ دینے والے کو آجر عظیم عطا فرمائے. بہت ساری خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین