محمد نذیر میموریل ہسپتال ملکوال میں مریضوں کو روزہ کی بنیاد پرآنکھوں کے فری چیک اپ اور ادویات دی جاتی ہیں۔

محمد نذیر میموریل ہسپتال ملکوال میں مریضوں کو روزہ کی بنیاد پرآنکھوں کے فری چیک اپ اور ادویات دی جاتی ہیں۔
الحمد 200000 دو لاکھ مریضوں کا کیمپوں میں تشخیص کے بعد چیک ایپ ٹیسٹ ادویات دی جا چکی ہیں
اور پانچ ہزار سے زائد کامیاب فری آنکھوں کی سرجری کی جاچکی ہے

Leave a Comment