سموگ آگاہی مہم رسکیو 1122 کے ساتھ

محسن انسانیت کے کارکنوں نے مین روڑ پر ریسیکو 1122 کے ساتھ مل کر گنے کی ٹرالیوں رکشہ ریڑھا اورگاڑیوں پر رفلکٹر ٹیگ لگائے…..
محسن انسانیت کے کارکنوں نے ثابت کردیا ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہیں اور عوام کی خدمت کرتے رہے گئے انشاءاللہ.. تمام کارکنوں کا بہت بہت شکریہ…..
2003ء سے مسلسل خدمت
محسن انسانیت ویلفئیر سوسائٹی مانگٹ….

Leave a Comment