سرفراز احمد راں کا دوستوں کے ہمراہ جنازہ گاہ کا وزٹ کیا
اوورسیز ویلفیئر ٹرسٹ ڈھوک جوڑی
چوہدری احمد سرفراز راں،چوہدری حسنین عباس راں،ڈاکٹر ذکاء اللہ راں،چوہدری صفدر اقبال راں،چوہدری زوہیب منشاء راں اور چوہدری انصر علی راں نے آج جنازہ گاہ کے کام کو دیکھا اور مزید بہتری کیلئے آراء دی اور اپنے اوورسیز بھائیوں اور اہلیان ڈھوک جوڑی کا شکریہ ادا کیا