پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ اور ڈھوک جوڑی اوورسیز ویلفیئر ٹرسٹ کے باہمی اشتراک خصوصی تعاون چوہدری سرفراز احمد راں اینڈ برادران سے ١٨دسمبر ٢٠٢٢ کو ڈھوک جوڑی میں فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں محمد نذیز میموریل ہیلتھ سروسز ہسپتال کی ٹیم اور لاہور سے بھی ڈاکٹر صاحبان نے مریضوں کا چیک اپ کیا ۔آنکھوں کا چیک اپ، امراض جگرو معدہ بچوں کا چیک اپ کے ساتھ قریبا تمام امراض کا فری چیک اپ اور فری ادویات فراہم کیں گئں ۔ کیمپ کے اختتام پر ڈاکٹر، پیرا میڈکل سٹاف اور رضا کاروں کو شیلڈ اور سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔
ممبر اوورسیز ہسپتال اور ڈھوک جوڑی ویلفیئر اوورسیز ٹرسٹ نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ اس طرح نے کام جس عوام الناس کی خدمت کی جاے سکے جاری رکھنے کے اعزام کا اظہار کیا۔ تمام ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف اور رضا کاروں کا شکریہ ادا کیا