تعبیر فائونڈیشن  کی جانب سے 200سے زائد مستحق بچوں میں کپڑے تقسیم  کرنے کا عمل جاری

منڈی بہائوالدین :تعبیر فائونڈیشن کی طرف سے حضور پور،بھیرہ اور میانی میں 200سے زائد مستحق بچوں میں کپڑے تقسیم کیے جارہے ہیں ۔میانی میں 50سے زائد بچوں میں کپڑے تقسیم کیے جاچکے ہیں جبکہ حضور پور اور بھیرہ میں بہت جلد مستحق بچوں میں کپڑے تقسیم کیے جائیں گے ۔

Leave a Comment