اوورسیز ہسپتال منڈی بہاؤالدین

اوورسیز ہسپتال منڈی بہاؤالدین
زیر انتظام پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ۔
جناب سکندر گوندل، مسعود سکندر گوندل،ذوالفقار کھوکھر صاحب جیسک سے،سکندر حیات گوندل اور ان کے دوست بچھر سے،فرقان اسلم مانگٹ ، حماد ظفر تارڑ کی سے اوورسیز ہسپتال منڈی بہاؤالدین کا وزٹ کیا گیا ۔ ناصر عباس تارڑ، ہمایوں سکندر وڑائچ اور عرفان شہزاد تارڑ کی طرف سے مہمانوں کو آج تک کے کام کا تفصیلی۔ مہمانوں کے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر سکندر حیات گوندل نے اپنے بھائی ظفر اقبال گوندل کےاسٹاف(جرمنی)کی طرف سے 2 لاکھ روپے عطیہ جمع کر وایا۔ اللہ پاک قبول فرمائے ۔ آمین۔
آپ لوگ بھی ہسپتال کا وزٹ ضرور کریں اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں
شکریہ۔

Leave a Comment