اوورسیز ویلفیئر ٹرسٹ ڈھوک جوڑی کی جانب سے گلیوں اور نالیوں کی صفائی کا کام روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام احباب کا فلاحی کاموں میں بار بار اور کئی بار دیا ھوا قبول و منظور فرمائے،
اللّٰہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے،
اللّٰہ اُنکے رزق میں برکتیں عطاء فرمائے.
اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آئندہ بھی اوورسیز نوجوانوں اور اہلیان ڈھوک جوڑی کو نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ جذاکم اللّٰہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے جو کہ ہر فلاحی کام میں اپنے اپنے نام کی شمع جلاتے ہیں.